تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ عبس (80) — آیت 18

مِنۡ اَیِّ شَیۡءٍ خَلَقَہٗ ﴿ؕ۱۸﴾
اس نے اسے کس چیز سے پیدا کیا۔ En
اُسے (خدا نے) کس چیز سے بنایا؟
En
اسے اللہ نے کس چیز سے پیدا کیا En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 17 میں تا آیت 24 میں گزر چکی ہے۔