تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ عبس (80) — آیت 13

فِیۡ صُحُفٍ مُّکَرَّمَۃٍ ﴿ۙ۱۳﴾
ایسے صحیفوں میں ہے جن کی عزت کی جاتی ہے ۔ En
قابل ادب ورقوں میں (لکھا ہوا)
En
(یہ تو) پر عظمت صحیفوں میں (ہے) En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 11 میں تا آیت 17 میں گزر چکی ہے۔