تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ النازعات (79) — آیت 35

یَوۡمَ یَتَذَکَّرُ الۡاِنۡسَانُ مَا سَعٰی ﴿ۙ۳۵﴾
جس دن انسان یاد کرے گا جو اس نے کوشش کی۔ En
اس دن انسان اپنے کاموں کو یاد کرے گا
En
جس دن کہ انسان اپنے کیے ہوئے کاموں کو یاد کرے گا En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 34 میں تا آیت 37 میں گزر چکی ہے۔