تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ النازعات (79) — آیت 30

وَ الۡاَرۡضَ بَعۡدَ ذٰلِکَ دَحٰىہَا ﴿ؕ۳۰﴾
اور زمین، اس کے بعد اسے بچھا دیا۔ En
اور اس کے بعد زمین کو پھیلا دیا
En
اور اس کے بعد زمین کو (ہموار) بچھا دیا En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 27 میں تا آیت 34 میں گزر چکی ہے۔