تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ النازعات (79) — آیت 13

فَاِنَّمَا ہِیَ زَجۡرَۃٌ وَّاحِدَۃٌ ﴿ۙ۱۳﴾
پس وہ تو صرف ایک ہی ڈانٹ ہو گی۔ En
وہ تو صرف ایک ڈانٹ ہوگی
En
(معلوم ہونا چاہئے) وه تو صرف ایک (خوفناک) ڈانٹ ہے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 10 میں تا آیت 15 میں گزر چکی ہے۔