تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ النبأ (78) — آیت 33

وَّکَوَاعِبَ اَتۡرَابًا ﴿ۙ۳۳﴾
اور ابھری چھاتیوں والی ہم عمر لڑکیاں۔ En
اور ہم عمر نوجوان عورتیں
En
اور نوجوان کنواری ہم عمر عورتیں ہیں En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 31 میں تا آیت 37 میں گزر چکی ہے۔