تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ النبأ (78) — آیت 23

لّٰبِثِیۡنَ فِیۡہَاۤ اَحۡقَابًا ﴿ۚ۲۳﴾
وہ مدتوں اسی میں رہنے والے ہیں ۔ En
اس میں وہ مدتوں پڑے رہیں گے
En
اس میں وه مدتوں تک پڑے رہیں گے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 17 میں تا آیت 26 میں گزر چکی ہے۔