تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ المرسلات (77) — آیت 50

فَبِاَیِّ حَدِیۡثٍۭ بَعۡدَہٗ یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿٪۵۰﴾
پھر اس کے بعد وہ کس بات پر ایمان لائیں گے؟ En
اب اس کے بعد یہ کون سی بات پر ایمان لائیں گے؟
En
اب اس قرآن کے بعد کس بات پر ایمان ﻻئیں گے؟ En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 46 میں میں گزر چکی ہے۔