تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ المرسلات (77) — آیت 23

فَقَدَرۡنَا ٭ۖ فَنِعۡمَ الۡقٰدِرُوۡنَ ﴿۲۳﴾
پس ہم نے اندازہ کیا تو ہم اچھے اندازہ کرنے والے ہیں۔ En
پھر اندازہ مقرر کیا اور ہم کیا ہی خوب اندازہ مقرر کرنے والے ہیں
En
پھر ہم نے اندازه کیا اور ہم کیا خوب اندازه کرنے والے ہیں En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 20 میں تا آیت 25 میں گزر چکی ہے۔