تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ المدثر (74) — آیت 44

وَ لَمۡ نَکُ نُطۡعِمُ الۡمِسۡکِیۡنَ ﴿ۙ۴۴﴾
اور نہ ہم مسکین کو کھانا کھلاتے تھے۔ En
اور نہ فقیروں کو کھانا کھلاتے تھے
En
نہ مسکینوں کو کھانا کھلاتے تھے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 38 میں تا آیت 49 میں گزر چکی ہے۔