تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ المدثر (74) — آیت 19

فَقُتِلَ کَیۡفَ قَدَّرَ ﴿ۙ۱۹﴾
پس وہ مارا جائے، اس نے کیسی بات بنائی! En
یہ مارا جائے اس نے کیسی تجویز کی
En
اسے ہلاکت ہو کیسی (تجویز) سوچی؟ En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 11 میں تا آیت 31 میں گزر چکی ہے۔