تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ القلم (68) — آیت 52

وَ مَا ہُوَ اِلَّا ذِکۡرٌ لِّلۡعٰلَمِیۡنَ ﴿٪۵۲﴾
حالانکہ وہ تمام جہانوں کے لیے نصیحت کے علاوہ کچھ بھی نہیں۔ En
اور (لوگو) یہ (قرآن) اہل عالم کے لئے نصیحت ہے
En
در حقیقت یہ (قرآن) تو تمام جہان والوں کے لیے سراسر نصیحت ہی ہے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 51 میں میں گزر چکی ہے۔