تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ القلم (68) — آیت 31

قَالُوۡا یٰوَیۡلَنَاۤ اِنَّا کُنَّا طٰغِیۡنَ ﴿۳۱﴾
انھوں نے کہا ہائے ہماری ہلاکت! یقینا ہم ہی حد سے بڑھے ہوئے تھے۔ En
کہنے لگے ہائے شامت ہم ہی حد سے بڑھ گئے تھے
En
کہنے لگے ہائے افسوس! یقیناً ہم سرکش تھے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 30 میں تا آیت 33 میں گزر چکی ہے۔