تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
﴿ وَزَكَرِیَّاوَیَحْیٰى ﴾”زکریا اور یحییٰ“ یعنی یحییٰ حضرت زکریا کے فرزند ﴿ وَعِیْسٰؔى ﴾ یعنی عیسیٰ بن مریم علیہما السلام ﴿ وَاِلْیَاسَ١ؕكُ٘لٌّ٘ ﴾”اور الیاس کو بھی یہ سب“ یعنی یہ تمام لوگ ﴿ مِّنَالصّٰؔلِحِیْنَ ﴾”نیکوکار تھے۔“ یعنی اپنے اخلاق، اعمال اور علوم میں صالح لوگ تھے بلکہ صلحا کے سردار، قائد اور ان کے امام تھے۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
{وزكريا ويحيى}: ابنه، {وعيسى} ابن مريم، {وإلياس كلٌّ}: من هؤلاء {من الصالحين}: في أخلاقهم وأعمالهم وعلومهم، بل هم سادةُ الصالحين وقادتِهم وأئمتهم.
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔