تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 67

بَلۡ نَحۡنُ مَحۡرُوۡمُوۡنَ ﴿۶۷﴾
بلکہ ہم بے نصیب ہیں۔ En
بلکہ ہم ہیں ہی بےنصیب
En
بلکہ ہم بالکل محروم ہی ره گئے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 63 میں تا آیت 68 میں گزر چکی ہے۔