تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 19

لَّا یُصَدَّعُوۡنَ عَنۡہَا وَ لَا یُنۡزِفُوۡنَ ﴿ۙ۱۹﴾
وہ نہ اس سے درد سر میں مبتلا ہوں گے اور نہ بہکیں گے۔ En
اس سے نہ تو سر میں درد ہوگا اور نہ ان کی عقلیں زائل ہوں گی
En
جس سے نہ سر میں درد ہو نہ عقل میں فتور آئے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 17 میں تا آیت 20 میں گزر چکی ہے۔