تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 64

مُدۡہَآ مَّتٰنِ ﴿ۚ۶۴﴾
دونوں سیاہی مائل گہرے سبز ہیں۔ En
دونوں خوب گہرے سبز
En
جو دونوں گہری سبز سیاہی مائل ہیں En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 62 میں تا آیت 70 میں گزر چکی ہے۔