تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 52

فِیۡہِمَا مِنۡ کُلِّ فَاکِہَۃٍ زَوۡجٰنِ ﴿ۚ۵۲﴾
ان دونوں میں ہر پھل کی دو قسمیں ہیں۔ En
ان میں سب میوے دو دو قسم کے ہیں
En
ان دونوں جنتوں میں ہر قسم کے میوؤں کی دو قسمیں ہوگی En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

﴿ فِیْهِمَا مِنْ كُ٘لِّ فَاكِهَةٍ ان میں پھلوں کی تمام اصناف میں سے ﴿ زَوْجٰؔنِ دو دو انواع ہوں گی، ہر ایک کی اپنی اپنی لذت اور اپنا اپنا رنگ ہو گا جو دوسری نوع میں نہ ہو گا۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں

{فيهما من كلِّ فاكهةٍ}: من جميع أصناف الفواكه {زوجان}؛ أي: صنفان؛ كلُّ صنف له لَذَّةٌ ولونٌ ليس للنوع الآخر.