تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 31

سَنَفۡرُغُ لَکُمۡ اَیُّہَ الثَّقَلٰنِ ﴿ۚ۳۱﴾
ہم جلد ہی تمھارے لیے فارغ ہوں گے اے دو بھاری گروہو! En
اے دونوں جماعتو! ہم عنقریب تمہاری طرف متوجہ ہوتے ہیں
En
(جنوں اور انسانوں کے گروہو!) عنقریب ہم تمہاری طرف پوری طرح متوجہ ہو جائیں گے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

یعنی ہم تمھارے حساب کتاب اور تم نے جو اعمال دنیا میں کیے ہیں، ان کی جزا و سزا دینے کے لیے فارغ ہوں گے۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں

أي: سَنَفْرُغُ لحسابكم ومجازاتكم بأعمالكم التي عملتموها في دار الدُّنيا.