تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ القمر (54) — آیت 39

فَذُوۡقُوۡا عَذَابِیۡ وَ نُذُرِ ﴿۳۹﴾
سو چکھو میرا عذاب اور میرا ڈرانا۔ En
تو اب میرے عذاب اور ڈرانے کے مزے چکھو
En
پس میرے عذاب اور میرے ڈراوے کا مزه چکھو En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 33 میں تا آیت 41 میں گزر چکی ہے۔