تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ النجم (53) — آیت 8

ثُمَّ دَنَا فَتَدَلّٰی ۙ﴿۸﴾
پھر وہ نزدیک ہوا، پس اتر آیا۔ En
پھر قریب ہوئے اوراَور آگے بڑھے
En
پھر نزدیک ہوا اور اتر آیا En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

﴿ ثُمَّ دَنَا پھر جبریل علیہ السلام وحی پہنچانے کے لیے نبی ٔاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب ہوئے ﴿فَتَدَلّٰى اور اتر آئے افق اعلیٰ سے آپ کے قریب۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں

{ثم دنا}: جبريلُ من النبيِّ - صلى الله عليه وسلم - لإيصال الوحي إليه، {فتدلَّى}: عليه من الأفق الأعلى.