پھر اللہ تبارک و تعالیٰ نے محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کا انکار کرنے والوں اور قرآن کو جھٹلانے والوں کو وعید سنائی۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
ثم توعَّد المنكرين لرسالة الرسول محمدٍ - صلى الله عليه وسلم -، المكذِّبين لما جاء به من القرآن الكريم، فقال: