تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ النجم (53) — آیت 39

وَ اَنۡ لَّیۡسَ لِلۡاِنۡسَانِ اِلَّا مَا سَعٰی ﴿ۙ۳۹﴾
اور یہ کہ انسان کے لیے صرف وہی ہے جس کی اس نے کوشش کی۔ En
اور یہ کہ انسان کو وہی ملتا ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے
En
اور یہ کہ ہر انسان کے لیے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 38 میں تا آیت 42 میں گزر چکی ہے۔