تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الذاريات (51) — آیت 4

فَالۡمُقَسِّمٰتِ اَمۡرًا ۙ﴿۴﴾
پھر ایک بڑے کام (بارش) کو تقسیم کرنے والی ہیں۔ En
پھر چیزیں تقسیم کرتی ہیں
En
پھر کام کو تقسیم کرنے والیاں En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 1 میں تا آیت 7 میں گزر چکی ہے۔