تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الذاريات (51) — آیت 11

الَّذِیۡنَ ہُمۡ فِیۡ غَمۡرَۃٍ سَاہُوۡنَ ﴿ۙ۱۱﴾
وہ جو خود بڑی غفلت میں بھولے ہوئے ہیں۔ En
جو بےخبری میں بھولے ہوئے ہیں
En
جو غفلت میں ہیں اور بھولے ہوئے ہیں En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

﴿ الَّذِیْنَ هُمْ فِیْ غَ٘مْرَةٍ جو بے خبری میں ہیں۔ یعنی وہ کفر، جہالت اور ضلالت کی موجوں میں گھرے ہوئے ہیں۔ ﴿ سَاهُوْنَ اور بھولے ہوئے ہیں۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں

{الذين هم في غمرةٍ}؛ أي: في لُجَّةٍ من الكفر والجهل والضلال، {ساهون}.