تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ النساء (4) — آیت 156

وَّ بِکُفۡرِہِمۡ وَ قَوۡلِہِمۡ عَلٰی مَرۡیَمَ بُہۡتَانًا عَظِیۡمًا ﴿۱۵۶﴾ۙ
اور ان کے کفر کی وجہ سے اور مریم پر ان کے بہت بڑا بہتان باندھنے کی وجہ سے۔ En
اور ان کے کفر کے سبب اور مریم پر ایک بہتان عظیم باندھنے کے سبب
En
اور ان کے کفر کے باعﺚ اور مریم پر بہت بڑا بہتان باندھنے کے باعﺚ En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 153 میں تا آیت 159 میں گزر چکی ہے۔