تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
اس لیے فرمایا: ﴿وَوُفِّیَتْكُ٘لُّنَفْ٘سٍمَّاعَمِلَتْوَهُوَاَعْلَمُبِمَایَفْعَلُوْنَ ﴾”جس شخص نے جو عمل کیا اس کو اس کا پورا پورا بدلہ دیا جائے گا اور جو کچھ یہ کرتے ہیں اس کو سب کی خبر ہے۔“
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
ولهذا قال: {ووُفِّيَتْ كلُّ نفسٍ ما عَمِلَتْ وهم لا يُظْلَمونَ}.
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔