تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الصافات (37) — آیت 92

مَا لَکُمۡ لَا تَنۡطِقُوۡنَ ﴿۹۲﴾
تمھیں کیا ہے کہ تم بولتے نہیں ؟ En
تمہیں کیا ہوا ہے تم بولتے نہیں؟
En
تمہیں کیا ہو گیا کہ بات تک نہیں کرتے ہو En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 88 میں تا آیت 94 میں گزر چکی ہے۔