تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الصافات (37) — آیت 70

فَہُمۡ عَلٰۤی اٰثٰرِہِمۡ یُہۡرَعُوۡنَ ﴿۷۰﴾
تو وہ انھی کے قدموں کے نشانوں پر دوڑائے چلے جاتے ہیں۔ En
سو وہ ان ہی کے پیچھے دوڑے چلے جاتے ہیں
En
اور یہ انہی کے نشان قدم پر دوڑتے رہے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 69 میں تا آیت 74 میں گزر چکی ہے۔