تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الصافات (37) — آیت 65

طَلۡعُہَا کَاَنَّہٗ رُءُوۡسُ الشَّیٰطِیۡنِ ﴿۶۵﴾
اس کے خوشے ایسے ہیں جیسے وہ شیطانوں کے سر ہوں۔ En
اُس کے خوشے ایسے ہوں گے جیسے شیطانوں کے سر
En
جس کے خوشے شیطانوں کے سروں جیسے ہوتے ہیں En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 63 میں تا آیت 67 میں گزر چکی ہے۔