تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الصافات (37) — آیت 56

قَالَ تَاللّٰہِ اِنۡ کِدۡتَّ لَتُرۡدِیۡنِ ﴿ۙ۵۶﴾
کہے گا اللہ کی قسم! یقینا تو قریب تھا کہ مجھے ہلاک ہی کر دے۔ En
کہے گا کہ خدا کی قسم تُو تو مجھے ہلاک ہی کرچکا تھا
En
کہے گا واللہ! قریب تھا کہ تو مجھے (بھی) برباد کر دے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 50 میں تا آیت 60 میں گزر چکی ہے۔