تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الصافات (37) — آیت 172

اِنَّہُمۡ لَہُمُ الۡمَنۡصُوۡرُوۡنَ ﴿۱۷۲﴾۪
کہ بے شک وہ، یقینا وہی ہیں جن کی مدد کی جائے گی۔ En
کہ وہی (مظفرو) منصور ہیں
En
کہ یقیناً وه ہی مدد کیے جائیں گے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 171 میں تا آیت 180 میں گزر چکی ہے۔