تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الصافات (37) — آیت 157

فَاۡتُوۡا بِکِتٰبِکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۱۵۷﴾
تو لاؤ اپنی کتاب، اگر تم سچے ہو۔ En
اگر تم سچے ہو تو اپنی کتاب پیش کرو
En
تو جاؤ اگر سچے ہو تو اپنی ہی کتاب لے آؤ En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 151 میں تا آیت 158 میں گزر چکی ہے۔