تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الصافات (37) — آیت 139

وَ اِنَّ یُوۡنُسَ لَمِنَ الۡمُرۡسَلِیۡنَ ﴿۱۳۹﴾ؕ
اور بلاشبہ یونس یقینا رسولوں میں سے تھا۔ En
اور یونس بھی پیغمبروں میں سے تھے
En
اور بلاشبہ یونس (علیہ السلام) نبیوں میں سے تھے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے، اپنے بندے اور رسول یونس بن متی علیہ السلام کی مدح و ثنا ہے، جیسا کہ اس نے آپ کے بھائی دیگر انبیاء و مرسلین کو نبوت، رسالت اور دعوت الی اللہ کے ذریعے سے مدح و ثنا سے نوازا۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں

وهذا ثناءٌ منه تعالى على عبدِهِ ورسولِهِ يونسَ بن متَّى؛ كما أثنى على إخوانِهِ المرسَلين بالنبوَّة والرسالة والدَّعوة إلى الله.