تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الصافات (37) — آیت 135

اِلَّا عَجُوۡزًا فِی الۡغٰبِرِیۡنَ ﴿۱۳۵﴾
سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں سے تھی۔ En
مگر ایک بڑھیا کہ پیچھے رہ جانے والوں میں تھی
En
بجز اس بڑھیا کے جو پیچھے ره جانے والوں میں سے ره گئی En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 133 میں تا آیت 139 میں گزر چکی ہے۔