تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ يس (36) — آیت 24

اِنِّیۡۤ اِذًا لَّفِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۲۴﴾
یقینا میں تو اس وقت ضرور کھلی گمراہی میں ہوں گا۔ En
تب تو میں صریح گمراہی میں مبتلا ہوگیا
En
پھر تو میں یقیناً کھلی گمراہی میں ہوں En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 22 میں تا آیت 26 میں گزر چکی ہے۔