تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
﴿وَاِنْیُّكَذِّبُوْكَ ﴾”(اے رسول!) اور اگر یہ لوگ آپ کی تکذیب کرتے ہیں“ تو آپ سے پہلے گزرے ہوئے انبیاء و مرسلین میں آپ کے لیے نمونہ ہے ﴿فَقَدْكُذِّبَتْرُسُلٌمِّنْقَبْلِكَ ﴾”پس یقینا آپ سے پہلے بہت سے رسول جھٹلائے گئے۔“ تو جھٹلانے والوں کو ہلاک کر دیا گیا اور اللہ تعالیٰ نے اپنے رسولوں اور ان کے پیروکاروں کو بچا لیا۔ ﴿وَاِلَىاللّٰهِتُرْجَعُالْاُمُوْرُ ﴾”تمام معاملات اللہ تعالیٰ کی طرف لوٹائے جاتے ہیں۔“
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
{وإن يُكَذِّبوكَ}: يا أيُّها الرسولُ؛ فلك أسوةٌ بمن قبلَكَ من المرسلين؛ {فقد كُذِّبَتْ رسلٌ من قبلِكَ}: فأُهْلِكَ المكذِّبون، ونَجَّى الله الرسل وأتباعهم. {وإلى اللهِ تُرجع الأمورُ}.
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔