تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الروم (30) — آیت 12

وَ یَوۡمَ تَقُوۡمُ السَّاعَۃُ یُبۡلِسُ الۡمُجۡرِمُوۡنَ ﴿۱۲﴾
اور جس دن قیامت قائم ہوگی مجرم ناامید ہو جائیں گے۔ En
اور جس دن قیامت برپا ہوگی گنہگار نااُمید ہوجائیں گے
En
اور جس دن قیامت قائم ہوگی تو گنہگار حیرت زده ره جائیں گے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 11 میں تا آیت 14 میں گزر چکی ہے۔