تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 91

وَ بُرِّزَتِ الۡجَحِیۡمُ لِلۡغٰوِیۡنَ ﴿ۙ۹۱﴾
اور گمراہ لوگوں کے لیے بھڑکتی آگ ظاہر کر دی جائے گی۔ En
اور دوزخ گمراہوں کے سامنے لائی جائے گی
En
اور گمراه لوگوں کے لیے جہنم ﻇاہر کردی جائے گی En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 90 میں تا آیت 96 میں گزر چکی ہے۔