تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 84

وَ اجۡعَلۡ لِّیۡ لِسَانَ صِدۡقٍ فِی الۡاٰخِرِیۡنَ ﴿ۙ۸۴﴾
اور پیچھے آنے والوں میں میرے لیے سچی ناموری رکھ۔ En
اور پچھلے لوگوں میں میرا ذکر نیک (جاری) کر
En
اور میرا ذکر خیر پچھلے لوگوں میں بھی باقی رکھ En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 83 میں تا آیت 85 میں گزر چکی ہے۔