تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 73

اَوۡ یَنۡفَعُوۡنَکُمۡ اَوۡ یَضُرُّوۡنَ ﴿۷۳﴾
یا تمھیں فائدہ دیتے، یا نقصان پہنچاتے ہیں؟ En
یا تمہیں کچھ فائدے دے سکتے یا نقصان پہنچا سکتے ہیں؟
En
یا تمہیں نفع نقصان بھی پہنچا سکتے ہیں En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 72 میں تا آیت 75 میں گزر چکی ہے۔