تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 58

وَّ کُنُوۡزٍ وَّ مَقَامٍ کَرِیۡمٍ ﴿ۙ۵۸﴾
اور خزانوں سے اور عمدہ جگہ سے۔ En
اور خزانوں اور نفیس مکانات سے
En
اور خزانوں سے۔ اور اچھے اچھے مقامات سے نکال باہر کیا En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 57 میں تا آیت 60 میں گزر چکی ہے۔