تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 37

یَاۡتُوۡکَ بِکُلِّ سَحَّارٍ عَلِیۡمٍ ﴿۳۷﴾
کہ وہ تیرے پاس ہر بڑا جادو گر لے آئیں، جو بہت ماہر فن ہو۔ En
کہ سب ماہر جادوگروں کو (جمع کرکے) آپ کے پاس لے آئیں
En
جو آپ کے پاس ذی علم جادو گروں کو لے آئیں En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 34 میں تا آیت 38 میں گزر چکی ہے۔