تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 219

وَ تَقَلُّبَکَ فِی السّٰجِدِیۡنَ ﴿۲۱۹﴾
اور سجدہ کرنے والوں میں تیرے پھرنے کو بھی۔ En
اور نمازیوں میں تمہارے پھرنے کو بھی
En
اور سجده کرنے والوں کے درمیان تیرا گھومنا پھرنا بھی En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 218 میں تا آیت 221 میں گزر چکی ہے۔