تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 211

وَ مَا یَنۡۢبَغِیۡ لَہُمۡ وَ مَا یَسۡتَطِیۡعُوۡنَ ﴿۲۱۱﴾ؕ
اور نہ یہ ان کے لائق ہے اور نہ وہ یہ کر سکتے ہیں۔ En
یہ کام نہ تو ان کو سزاوار ہے اور نہ وہ اس کی طاقت رکھتے ہیں
En
نہ وه اس کے قابل ہیں، نہ انہیں اس کی طاقت ہے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 210 میں تا آیت 213 میں گزر چکی ہے۔