تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 125

اِنِّیۡ لَکُمۡ رَسُوۡلٌ اَمِیۡنٌ ﴿۱۲۵﴾ۙ
بے شک میں تمھارے لیے ایک امانت دار رسول ہوں۔ En
میں تو تمہارا امانت دار پیغمبر ہوں
En
میں تمہارا امانتدار پیغمبر ہوں En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 123 میں تا آیت 128 میں گزر چکی ہے۔