تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 10

اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡوٰرِثُوۡنَ ﴿ۙ۱۰﴾
یہی لوگ ہیں جو وارث ہیں۔ En
یہ ہی لوگ میراث حاصل کرنے والے ہیں
En
یہی وارث ہیں En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

﴿ اُولٰٓىِٕكَ یہی لوگ جو مذکورہ صفات سے متصف ہیں ﴿ هُمُ الْوٰرِثُ٘وْنَ
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں

{أولئك}: الموصوفون بتلك الصفات {هم الوارثونَ}.