تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ طه (20) — آیت 49

قَالَ فَمَنۡ رَّبُّکُمَا یٰمُوۡسٰی ﴿۴۹﴾
اس نے کہا تو تم دونوں کا رب کون ہے اے موسیٰ!؟ En
(غرض موسیٰ اور ہارون فرعون کے پاس گئے) اس نے کہا کہ موسیٰ تمہارا پروردگار کون ہے؟
En
فرعون نے پوچھا کہ اے موسیٰ تم دونوں کا رب کون ہے؟ En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

یعنی فرعون نے موسیٰ علیہ السلام سے انکار کے طور پر کہا: ﴿ فَ٘مَنْ رَّبُّكُمَا یٰمُوْسٰؔى تم دونوں کا رب کون ہے اے موسیٰ؟
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں

أي: قال فرعون لموسى على وجه الإنكار: {فمن ربُّكما يا موسى}؟