تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ طه (20) — آیت 119

وَ اَنَّکَ لَا تَظۡمَؤُا فِیۡہَا وَ لَا تَضۡحٰی ﴿۱۱۹﴾
اور یہ کہ تو اس میں نہ پیاسا ہو گا اور نہ دھوپ کھائے گا۔ En
اور یہ کہ نہ پیاسے رہو اور نہ دھوپ کھاؤ
En
اور نہ تو یہاں پیاسا ہوتا ہے نہ دھوپ سے تکلیف اٹھاتا ہے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 117 میں تا آیت 120 میں گزر چکی ہے۔