تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ طه (20) — آیت 106

فَیَذَرُہَا قَاعًا صَفۡصَفًا ﴿۱۰۶﴾ۙ
پھر انھیں ایک چٹیل میدان بنا کرچھوڑے گا۔ En
اور زمین کو ہموار میدان کر چھوڑے گا
En
اور زمین کو بالکل ہموار صاف میدان کر کے چھوڑے گا En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 105 میں تا آیت 108 میں گزر چکی ہے۔